Friday, April 18, 2014

Importance of Gemstones

جواہرات

                        آپ کے مسائل کے حلآپ کی صحت روز گار اور رزق میں برکت و وسعت  مختلف امراض سے حصول صحت معاشرتی عزت و وقار و مرتبہ کے حصولروحانی مسائل کے حل روز مرہ مسائل و پریشانی کے حل کے واسطے تعلیمی سلسلوں میں رکاوٹوں کے خاتمے اور ذہن کے علم کی طرف متوجہ ہونے  اعلی تعلیم کے واسطے جادو ٹونے سے بچنےسحر کے علاج وغیرہ کے لئے زائچہ پیدائش کے حوالے سے موزوں پتھر کا انتخاب۔ستاروں کی نحوست دور کرنے کے واسطے پتھر و جواہرات استعمال کرنا زندگی میں کامیابیوں کو بڑھائے گا۔
نقلی/اصلی پتھر
                        پتھر ہمیشہ اصلی لینا چائیے۔ گو نقلی پتھر ہمیشہ سے ہی بنتے چلے آ رہے ہیں لیکن آج کل جدید سائنس کی بدولت نقل کے کام نے بہت ترقی کر لی ہے۔ اصل سے بہتر نقل دستیاب ہے۔ جو قیمت میں بھی کم ہوتا ہے۔ تاہم میرا مشورہ یہ ہے کہ ان نقلی پتھروں کے استعمال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ سو زیادہ پیسے نہیں ہیں تو سستا پتھر خرید لیں لیکن ہو اصلاگر اصل ہو گا تو اس کا فائدہ ہو گاورنہ نہیں۔ نقلی پتھر ایسے ہی ہے جیسے آپ نے رنگ دار شیشہ یاپلاسٹک پہن رکھا ہو۔
موزوں قیمت
                        ادارہ آپ کے لیے جواہرات و پتھروں کے انتخاب کے علاوہ صرف قیمتی ہی نہیں بلکہ کم اور درمیانی مالیت کے حامل موزوں پتھر/جواہر بھی فراہم کرتا ہے۔آپ ہر قسم کے پتھروں کے حصول کیلئے رجوع کر سکتے ہیں۔ہر پتھر کی نوعیت اور وزن کے اعتبار سے اس کی قیمت ہوتی ہے۔



 استخراج  پتھر کے لیے نام بمعہ والدہ بمعہ درست وقت’ تاریخ اور مقام پیدائش ارسال کریں۔اگر کسی خاص مقصد کے لیے استعمال کرنا چاہیں تو مقصد بھی تحریر کریں۔

No comments:

Post a Comment